آرکائیو

یمن میں آل سعود کا سیاہ کارنامہ/ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی بربریت سے یمن کے 5 ہزار بچے شہید جبکہ لاکھوں شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آل سعود نے بچوں کو مارنے کا اسرائیلی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔