وائٹ ہاوس ڈاکٹر: ٹرمپ کی دماغی حالت تسلی بخش ہے!!!

وائٹ ہاوس ڈاکٹر نے ٹرمپ کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ ان کی حالت کافی بہتر ہے، یہ ایسی حالت میں ہے کہ دنیا کے اکثر ماہرین اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی دماغی حالت غیر تسلی بخش ہے اور اس ملک کے عوام کو ایک پاگل ہٹلر کا سامنا ہے۔

وائٹ ہاوس ڈاکٹر: ٹرمپ کی دماغی حالت تسلی بخش ہے!!!