اسرائیل کا حزب اللہ لبنان کے جدید ترین اسلحہ سے خوف

عرب دنیا کے ایک اخبار نے اسرائیل کی جانب سے شام کے بعض علاقوں پر بمباری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صہیونیوں کا حزب اللہ لبنان کے جدیدترین اسلحہ سے خوف میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اسرائیل کا حزب اللہ لبنان کے جدید ترین اسلحہ سے خوف