بلی کے خواب میں چھیچھڑے!!!

سعودی ذرائع ابلاغ ایران میں حالیہ واقعات سے فائدہ اٹھاکر کہ جس میں ان کو چھیچھڑے نظر آرہے تھے، انقلاب اسلامی کو گزند پہنچانے کیلئے مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال کررہے ہیں، ان میں "ایران تتحرر من الطغیان، سننقل المعرکه الی ایران" یعنی جنگ کو ایران کے اندر منتقل کریں گےو ۔۔۔ سرفہرست ہیں اور ایک ویڈیو کا وائرل ہونا کہ جس میں بن سلمان نے جنگ کی ایران منتقلی کا دعویٰ کیا تھا، خود اس کیلئے ایک دردسر بن گیا ہے، یہ ایسی حالت میں ہے کہ آل سعود یمن جنگ میں بری طرح پھنس گئی ہے۔

بلی کے خواب میں چھیچھڑے!!!