ریاض کے پیٹرو ڈالرز اور اقوام متحدہ کی بند آنکھیں!!!

آل سعود کے پیٹرو ڈالرز نے اقوام متحدہ کی آنکھیں اندھی کردی ہیں/ ریاض کی جانب سے خطیر رقم ملنے کے باعث یمن میں آل سعود کے جرائم پر اقوام متحدہ کا منہ اور آنکھیں بند ہوگئی ہیں، پیٹرو ڈالرز کے سبب یمن کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندہ کی کوششیں سعودی عرب کی حمایت میں جاری ہیں۔

ریاض کے پیٹرو ڈالرز اور اقوام متحدہ کی بند آنکھیں!!!