ٹرمپ انتظامیہ کی ایک سالہ حکومت!

ٹرمپ انتظامیہ کی کارکردگی کے بارے میں امریکی عوام کا نکتہ نظر/ مختلف سرویز سے معلوم ہوا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ایک سالہ کارکردگی کو امریکی عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور عوام کا اس سلسلے میں منفی نکتہ نظر گزشتہ حکومتوں کی نسبت کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی ایک سالہ حکومت!