امام خمینی (ره) شمسی سال کے گیارہویں مہینے کی بارہویں تاریخ (یکم فروری)کو 14 سال جلاوطنی کے بعد وطن تشریف لے آئے تھے جن کا لاکھوں لوگوں کی جانب سے نہایت پرجوش استقبال کیا گیا، امام خمینی اپنے وطن آتے ہی تہران کے بھشت زہرا نامی قبرستان تشریف لے گئے جہاں انہوں نے عوام سے تاریخی خطاب کیا۔

29 / 1