کشمیر؛ فراموش شدہ جنت !

حسین و خوبصورت، آبشاروں کی جھرُمٹ میں، سرسبز وادی کشمیر اللہ تعالی کی تخلیق کردہ خوبصورت شاہکاروں میں سے ایک شاہکار، پھل پھول، پودے، چرند پرند، پہاڑوں اور نہروں کی خوبصورتیوں سے ہر وقت جگ مگ کرتا، دنیا میں جنت کا احساس دلانے والی خوبصورت وادی جی ہاں ! یہ بات ہورہی ہے جنت کا ٹکڑا یعنی وادی کشمیر کی۔

کشمیر؛ فراموش شدہ جنت !