آرکائیو

بھارتی فوج کی جانب سے برہان وانی کی شہادت کے بعد سینکڑوں نوجوانوں کو شہید اور ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین کو پیلٹ گن سے معذورکیا جارہا ہے جبکہ اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی پورے عالم اسلام بالخصوص اسلامی تعاون تنظیم کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔