آرکائیو

تہران میں منعقدہ بین الاقوامی ایتھلیٹکس مقابلوں میں قزاقستان نے 7 سونے، 4 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ اپنے نام کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ایران 5 سونے، 9 چاندی اور 10 کانسی کے تمغوں کیساتھ دوسرے اور قطر 4 سونے، 3 چاندی اور 2 کانسی کے تمغوں کیساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔