آرکائیو

یہ ایک حقیقت ہے کہ جو قومیں اپنے شہداء کو زندہ رکھتی ہیں خداوند متعال ان کو کبھی بھی ذلیل و رسوا نہیں کرتا۔ ایرانی قوم اپنے شہداء پر فخر کرنے کیساتھ ساتھ ان کی یادوں میں مختلف قسم کے مراسم کا انعقاد کرتی ہے۔