آرکائیو

عرصہ قبل چین کے سواحل پر غرق ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز سانچی میں جاں بحق ہونے والے 32 افراد میں سے 3 کی شناخت ہوگئی جن کے جنازوں کی تدفین دارالحکومت تہران میں ہوئی۔