دمشق کا تل ابیب کو انتباہ !!!

روزنامہ رای الیوم کے ایڈیٹر عبدالباری عطوان نے شامی عوام کی جانب سے اسرائیلی جنگی طیارے کی سرنگونی پر جشن منانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دمشق نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں مزید غیرمتوقع اقدامات کا امکان موجود ہے لیکن ان اقدامات کی نوعیت اور تفصیلات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

دمشق کا تل ابیب کو انتباہ !!!