1 / 1

امریکہ داعش کو شام سے دیگر علاقوں میں منتقل کرنے میں مصروف/ داعش عراق پر امریکی حملے سے پیدا ہوا دہشتگرد گروہ ہے جسے اب وہ حسکہ، المیادین اور دیرالزور (مشرقی شام) سے دیگر علاقوں میں منتقل کررہا ہے۔