1 / 1

فلسطین کی فلاحی تنظیموں کی یونین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غاصب اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 12 سالوں سے جاری محاصرے کے نتیجے میں تاحال کم سے کم ایک ہزار فلسطینی مسلمان شہادت کی جام نوش کرگئے ہیں۔