اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل اسلام کی بیٹیاں

فلسطینی قیدیوں سے متعلق تحقیقاتی مرکز نے تاکید کی ہے کہ اب بھی 58 فلسطینی خواتین و لڑکیاں غاصب صہیونیوں کی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں جو نہایت بامشقت قید کاٹ رہے ہیں اور ان کو مختلف قسم کے شکنجوں اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ حالیہ دنوں میں خواتین کو قیدی بنانے کے حوالے سے صہیونیوں کی کارروائیوں میں شدت آئی ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل اسلام کی بیٹیاں