آرکائیو

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے مسلمانوں پر جاری بربریت عروج پر ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کشمیری نوجوانوں کی شہادتوں کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں جبکہ ان کے جنازوں کی تدفین میں ہمیشہ پاکستان کا پرچم لہرایا جاتا ہے۔