ایران | شمسی سال 96 میں تسنیم کی منتخب تصاویر

ایران کے شمسی سال 1396 کے صرف چند ہی دن باقی رہتے ہیں، ایرانیوں نے اس سال مختلف میٹھے اور تلخ حوادث کا سامنا کیا، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے لیکر کوئلے کی کان میں خوفناک حادثے اور ایرانی فٹ بال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ میں رسائی سے کرمانشاہ میں ہونے والے جان لیوا زلزلے تک کے حوادث رواں سال میں ہی رونما ہوئے۔