آرکائیو

جنوبی کشمیر کے ہاکورا علاقے میں بھارتی فورسز نے جنگجووں کی موجودگی کے بہانے اتوار اور پیر کی درمیانی رات کو علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریش شروع کیا، اس دوران کشمیریوں مزاحمت کرکے محاصرہ توڑنے کی کوشش تو بھارتی فورسز نے ان کی یہ کو شش اندھا دھند فائرنگ کرکے ناکام بنا دی جس کے نتیجے میں 3 شہری شہید ہوگئے۔