آرکائیو

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کیا، مزار پر پھول چڑھائے اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کئے۔