ریکس ٹیلرسن کو سیاسی شطرنج سے ہٹانے کی دلیل!

کیا ایران ایٹمی معاہدے پر اختلاف ٹیلرسن کی برطرفی کا سبب بنا؟ / امریکی وزارت خارجہ سے ٹیلرسن کی برطرفی کے بعد اس کی دلیل جاننے کیلئے بحث و مباحثہ کا بازار گرم ہوگیا ہے جبکہ اکثر ماہرین ٹیلرسن کی ٹرمپ کیساتھ اختلاف کی اصل وجہ ایران ایٹمی معاہدہ قرار دے رہے ہیں۔

ریکس ٹیلرسن کو سیاسی شطرنج سے ہٹانے کی دلیل!