پریوں کی سرزمین؛ ایران کے صوبہ گیلان کا رودخان قلعہ

ایران کے صوبہ گیلان کے جنوب مغرب میں واقع قلعہ رودخان سطح سمندر سے 700میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ اس کی 1500 میٹر دیوار پتھر اور اینٹوں سے بنائی گئی ہے اور اس کے تقریبا 65 برج ہیں۔ بعض کا یہ کہنا ہے کہ یہ ساسانیوں کے دور کا ہے لیکن تاریخی دستاویزات سے دکھائی دیتا ہے کہ یہ قلعہ دسویں ھجری قمری میں گیلان کے حاکم مظفرالسلطان کی حکومت کے فوجی مقاصد کے لئے بنایا گیا جس کے بعد گیلان اور رشت کےفرمانرواوں کا مرکزبن گیا۔

پریوں کی سرزمین؛ ایران کے صوبہ گیلان کا رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہپریوں کی سرزمین؛ رودخان قلعہ