آرکائیو

روس میں صدارتی انتخابات اندرون و بیرون ملک ایک ہی وقت پر شروع ہوئے، ایران میں مقیم روسیوں کیلئے بھی تہران میں موجود روسی سفارتخانے میں پولنگ کا اہتمام کیا گیا تھا تاکہ وہ بھی اپنے ملک کے صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکیں۔