حرم الرضا؛ امام خامنہ ای کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای ہر سال عید نوروز کے دن حرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری دیتے ہیں اور عوام سے خطاب کرتے ہیں۔