ایران کا کوبرا ہیلی کاپٹر سے "شفق" نامی میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران کا "شفق" نامی میزائل فضا سے زمین پر مار کرتا ہے جو 8 سے 10 کلومیٹر تک دور اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایران کا کوبرا ہیلی کاپٹر سے "شفق" نامی میزائل کا کامیاب تجربہ