دشمن کو موقع پر ہی "مناسب جواب" دیں گے

جنرل باقری: دشمن کے مقابلے میں خاموش نہیں رہیں گے/ حالیہ وقوعات کا جواب مناسب موقع پاتے ہیں دیں گے/ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی کہ اگر دشمن نے ہمارے مفادات کیخلاف چھوٹا سا اقدام بھی کیا تو اسلامی جمہوریہ ایران اس کا مناسب موقع پر مناسب جواب دیگا۔

دشمن کو موقع پر ہی "مناسب جواب" دیں گے