ہمدان میں معروف سائنسدان بو علی سینا کا مقبرہ

ایران کے شہر ہمدان میں واقع معروف مسلمان سائنسدان بو علی سینا کا مقبرہ لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں کو ہر سال اپنی طرف کھینچ لاتا ہے۔