عربوں کی خاموشی، قدس کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف

امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کا پیغام یہ ہے کہ امریکی حکومت نے بین الاقوامی سفارتی آداب کیخلاف اقدام اٹھایا ہے، امریکہ کے اس عمل نے تمام بین الاقوامی قوانین پر کاری ضرب لگایا ہے، اس اقدام کیساتھ بین الاقوامی انسانی حقوق پامال ہوگئے ہیں اور صہیونی فوج نے فلسطین کی سرزمین کو اسکے بیٹوں کے خون سے رنگ دیاہے۔ اس خونین جھڑپ میں 60 فلسطینی شہید اور 3 ہزار کے قریب زخمی ہوگئے۔

عربوں کی خاموشی، قدس کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف