بن سلمان کے دنیا سے جانے کے امکانات میں بدستور اضافہ!؟

بن سلمان اور خفیہ دستاویزات سے ایک صفحہ! / ایک خفیہ ایجنسی نے اپنی خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ریاض کے شاہی محل کے نزدیک 21 اپریل کو ہونے والی جھڑپ کے دوران سعودی ولی عہد کو کم سے کم دو گولیاں لگی ہیں لہذا ان کے دنیا سے جانے کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

بن سلمان کے دنیا سے جانے کے امکانات میں بدستور اضافہ!؟