آرکائیو

حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی زائرین کیلئے دسترخوان بچھانے کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں روزانہ ہزاروں زائرین اس مقدس مقام پر روزہ افطار کرنے کی سعادت حاصل کرہے ہیں۔