راولپنڈی؛ فوڈ اسٹریٹ کرتارپورہ میں سحر و افطار

رمضان المبارک میں سجنے والی راولپنڈی کی فوڈ اسٹریٹ کرتارپورہ میں چھوٹے پائے، بڑے پائے، مرغ چنے، پٹھورے سمیت انواع و اقسام کے لذیذ کھانوں کے ساتھ ساتھ لسّی اور نان کی بھی کئی اقسام دستیاب ہیں۔ افطار و سحر کے اوقات میں یہاں میلے کا سا سماں ہوتا ہے، ملاحظہ ہو تسنیم نیوز کی رپورٹ؛

راولپنڈی؛ فوڈ اسٹریٹ کرتارپورہ میں سحر و افطار