صہیونی میڈیا: شب و روز دعاگو ہیں کہ کہیں جنگ نہ چھڑ جائے!

صہیونی میڈیا پر ایک نظر؛ "شب و روز دعاگو ہیں کہ کہیں جنگ چھڑ نہ جائے" ۔۔۔ نہایت ہی سنگین شکست کاسامنا کریں گے"/ صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر اندرونی طور پر اپنے آپ کو مضبوط نہ کیا تو جنگ میں ہرگز فتح حاصل نہیں کرسکیں گے، شمال میں بھڑکنے والے آگ کے شعلے ایک بڑی جنگ کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں۔

صہیونی میڈیا: شب و روز دعاگو ہیں کہ کہیں جنگ نہ چھڑ جائے!