نائیک کمپنی نے بھی ٹرمپ کے سر سہرا سجادیا!

نائیک کمپنی نے ایرانی فٹبال ٹیم پر پابندی لگادی؛ جوتے نہیں دیں گے/ نائیک کمپنی کا خیال ہے کہ روس جانے والے تمام فٹبالرز اس کمپنی کے جوتے پہنیں گے جن میں تقریبا 50 فیصد صرف جرمنی، اسپین اور تین چوتھائی روسی کھلاڑی شامل ہیں۔ صرف ایران ہے جس کو ایٹمی معاہدے میں امریکی بدعہدی کے بعد پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

نائیک کمپنی نے بھی ٹرمپ کے سر سہرا سجادیا!