شب ضربت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے شاہ عبدالعظیم میں مناجات 04 جون 2018 - 22:59 حرم عبدالعظیم حسنی (ع) میں شب ضربت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے شب قدر کی خصوصی مناجات کیساتھ ساتھ ماتم بھی برپا ہوا۔