مقدس سرزمین پر سیکولرزم کی ترویج یعنی یزید کی بازگشت!

سعودی عرب کی موجودہ پالیسی پر ایک نظر؛ بن سلمان کا خواتین کیساتھ مصافحہ سے لیکر مسجد الحرام کے کرائے کے مفتیوں تک/ عالمی مسائل پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ریاض اپنے اتحادیوں کی من مانی کے باعث سیکولرزم کی جانب قدم بڑھانے پر مجبور ہے جبکہ اس ملک کے ذرائع ابلاغ کی توجہ مسلسل شہری قوانین پر مرکوز کی جارہی ہے اور عوامی افکار کو ایک خاص سمت میں لے جایا جارہا ہے جیساکہ اس مقدس سرزمین سے دینی بساط کو مکمل طور پر لپیٹا جا رہا ہے۔

مقدس سرزمین پر سیکولرزم کی ترویج یعنی یزید کی بازگشت!