آل سعود کی امریکہ اور اسرائیل کیساتھ شراکت داری عالم اسلام کیلئے باعث ننگ و عار ہے/ یمن میں آل سعود کے جنگی جرائم کے سبب تاحال 25 ہزار افراد شہید و زخمی ہوچکے ہیں/ یمنی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی امریکی حملے کے بعد سے اب تک شہداء اور زخمیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ شہید ہونے والوں میں 11 ہزار مرد ہیں جبکہ 2230 بچے اور 1698 خواتین شامل ہیں۔

1 / 1