ایران کے شہر اراک میں الومینیم انڈسٹری

"ایرالکو" ایران کی الومینیم پیدا کرنے والی سب بڑی کمپنی ہے، یہ کمپنی 232 ہیکٹر پر محیط ہے، ایران کی موجودہ الومینیم کی پیداوار ایک لاکھ پچھتر ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی ہے اور اس شعبے میں کم سے کم دو لاکھ پچاس ہزار افراد وابستہ ہیں۔