سعودی عرب سرزمین یمن اور عالمی فٹبال کپ میں ناکامیوں کے باوجود ایڑھی چوٹی کا زاور لگا رہا ہے/ سعودی عرب میں ناتجربہ کار حکام کی اسٹریٹجی کے باعث ریاض اپنے تمام فیصلوں کو سخت ترین صورتحال میں لینے پر مجبور ہوگیا ہے۔ یہ ملک اپنے اعلان شدہ اہداف کی تکمیل کے بغیر اتنی آسانی سے اس جنگ سے باہر نہیں نکل سکتا۔

1 / 1