تیمرہ؛ قدیم پتھروں پر کندہ نقش و نگار سے چند تصاویر

تیمرہ ایران کے تین صوبوں اصفہان، مرکزی اور لرستان کے مابین علاقے کا پرانا نام ہے۔ ان میں سے اکثر پتھروں پر کھدے نقش و نگار اس زمانے کی تصویر کشی کرتے ہیں جب انسان نے پہلی مرتبہ پتھروں کو تیز دھار آلے کے طور پر استعمال کرنا شروع کیا اور حیوانات کو رام کرکے زراعت کا آغاز کیا۔