موت کے ساتھ سیلفی !!!

دنیا میں ایک ارب بچے خط غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں/ روزانہ 22 ہزار بچے بھوک کے سبب جان کی بازی ہار جاتے ہیں/ کرہ ارض پر بسنے والے انسانوں میں تقریبا نصف یعنی 3 ارب انسان روزانہ 2 سے 5 ڈالر پر زندگی بسر کررہے ہیں، ان میں سے 1.3 ارب انسان خط غربت کے نیچے سرسخت زندگی گزار رہے ہیں جن کی زندگی روزانہ کی بنیاد پر 1.25 ڈالر پر گزر رہی ہے۔

موت کے ساتھ سیلفی !!!