0 seconds of 0 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
انٹرویوز؛ فاٹا کے عوام کو انتخابات میں صوبائی سیٹوں کے لئے موقع دیا جائے
گزشتہ روز شرکائے دھرنا نے الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کیا اور مطالبہ کیا کہ فاٹا کے عوام کو انتخابات میں صوبائی سیٹوں کے لئے موقع دیا جائے، اس حوالے سے تسنیم نیوز کے ساتھ گفتگو کے دوران تحریک جوانان کے رہنما عرفان احمد کا کہنا تھا کہ آج شام ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران آئندہ کے لائحہ عمل کا بتایا جائے گا۔ متحدہ قبائل پارٹی کے قائدین ملک حبیب اورکزئی اور حبیب نور اورکزئی نے بھی تسنیم نیوز سے خصوصی گفتگو کی۔
انٹرویوز؛ فاٹا کے عوام کو انتخابات میں صوبائی سیٹوں کے لئے موقع دیا جائے