امریکی قِسم کی آزادی !!!

پینٹاگون پناہ گزینوں کیلئے عارضی کیمپ دو مختلف فوجی چھاونیوں میں بنانے کا ارادہ رکھتا ہے/ امریکی وزیر دفاع نے دو مختلف فوجی چھاونیوں کے اندر تارکین وطن کیلئے عارضی کیمپ بنانے کی خبر دی ہے۔ میٹس نے ان فوجی چھاونیوں کے نام نہیں بتائے ہیں جن میں پناہ گزینوں کیلئے عارضی کیمپ بنائے جارہے ہیں، انہوں نے یہ بھی واضح نہیں کیا ہے کہ پناہ گزینوں میں شامل چھوٹے چھوٹے بچے ان کیمپوں میں اپنے والدین کے ساتھ ہوں گے یا ان سے جدا ؟

امریکی قِسم کی آزادی !!!