کراچی؛ یمنیوں کی حمایت میں سعودی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

یمن کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں پاکستان کے شہر کراچی میں سول سوسائٹی کی جانب سے آل سعود کے خلاف سعودی قونصلیٹ کے سامنے کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔