تم عالمی فٹبال کپ 2024 کو نہیں دیکھ سکوگے!!!

فلسطینی اتھلیٹ کا نتین یاہو کو کرارا جواب/ ایرانیوں کے جواب کو نہیں سنا تم نے؟ ۔۔۔ تم عالمی فٹبال کپ 2024 کو نہیں دیکھ سکو گے/ فلسطینی اتھلیٹ نے نتین یاہو کے ایرانیوں کے نام پیغام کے جواب میں امام خامنہ ای کے سنہری الفاظ "صہیونی رجیم کا 2025 سے قبل خاتمہ" کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "وہ اس خواہش کو اپنے ساتھ قبر میں لے جائیگا"۔ واضح رہے کہ صہیونی وزیراعظم نے گزشتہ دنوں ایرانیوں کے نام پیغام میں کہا تھا کہ انہیں ایران اور اسرائیل کے مابین فٹبال میچ دیکھنے کی امید ہے۔

تم عالمی فٹبال کپ 2024 کو نہیں دیکھ سکوگے!!!