آرکائیو

ایران کے صوبہ کرمانشاہ کا مجموعی طور پر 4 لاکھ 13 ہزار ہیکٹر رقبہ گندم کیلئے قابل کاشت ہے، اس صوبے کے گرم علاقوں میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوگیا ہے جو رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گا۔