آرکائیو

آسمان امامت اور ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے اور نبی کریم (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت دنیا بھر کی طرح ایران میں بھی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔