ایران میں حجاج کیلئے تربیتی پروگراموں کا آغاز

ایران میں بیت اللہ الحرام جانے والے حجاج کرام کیلئے تربیتی پروگراموں کا آغاز ہوگیا ہے۔