ایران میں منشیات فروشوں کے 8 گینگز 43 افراد گرفتار

تہران کی اینٹی نارکاٹک فورس نے اپریل کے مہینے سے جاری کوششوں کے نتیجے میں منشیات فروشوں کا 8 گینگز پکڑے گئے، اس دوران 2 ٹن سے زیادہ منشیات برآمد کرلئے گئے جبکہ 8 مختلف گینگز سے تعلق رکھنے والے 43 افراد کرلئے گئے۔