25 / 1

ضریح مقدس کے پرچم کے ہمراہ "خورشید کے سائے تلے" کے عنوان سے حرم مطہر رضوی کے خادمین پر مشتمل کاروان کیلئے استقبالیہ تقریب کا انعقاد تسنیم نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں بھی ہوا جہاں ادارے کے کارکنوں نے متبرک پرچم کی زیارت کیساتھ ساتھ خادمین کی مخلصانہ اور مذہبی جوش و جذبے کیساتھ خاطر تواضع کا شرف بھی حاصل کیا۔