کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں کلین چیٹ دینے کیخلاف علامہ راجہ ناصر عباس کی پریس کانفرنس

سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ الیکشن سے قبل کالعدم جماعتوں کو الیکشن میں داخل کرنا تشویش ناک ہے جبکہ نیکٹا نے کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے؟

کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں کلین چیٹ دینے کیخلاف علامہ راجہ ناصر عباس کی پریس کانفرنس